

Loading content...
تو اس کے عکس کو دماغ میں لے آتی ہے اور دماغ اس چیز کو دیکھتا اور محسوس کرتا ہے اور اسے معانی پہناتا ہے جب کوئی عکس دماغ کی سکرین پر آتا ہے تو وہ پندرہ سیکنڈ تک اس پر باقی رہتا ہے اگر ہم کسی چیز کو گھورتے ہیں تو اس کا نقش بار بار دماغ کی سکرین پر پڑتا ہوا حافظے پر نقش ہو جاتا ہے اگر ہم ایک گھنٹہ ایک چیز کو دیکھیں اور پلک نہ جھپکائیں تو دماغ میں قیام عکس کا وصف پیدا ہو جاتا ہے اور یہ انتشارات ذہن کا خاتمہ کر دیتا ہے او روحانی دنیا میں قدم رکھنے کا پہلا سٹیپ Step انتشارات ذہن کا خاتمہ ہی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار