

Loading content...
دوستو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جب آدمی قیام ارتکاز کی مشقیں کرتا ہے تو اسے سب سے بڑی مشکل یہی درپیش ہوتی ہے کہ وہ ہجوم خیالات کا داخلہ اپنے ذہن میں بند نہیں کر سکتا اور اس پر ایک محنتی شخص کو اس ہجوم خیالات سے مکمل نجات حاصل کرتے کرتے تین ماہ لگ جاتے ہیں مگر یہ تین ماہ آئندہ کے کئی برسوں کا وقت بچاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار