

Loading content...
توڑ دیا اور بھاگ گیا اس جولاہے نے پھر وہاں تانا بانا لگایا تو کہیں سے کوئی ڈرا ہوا کتا اس میں آن پھنسا تو اس کی ساری محنت برباد ہوگئی اسی طرح ہوتا رہا اوروہ مدتوں کوئی چیز نہ بنا سکا اس لیے انسان کو روحانیت کا تانا بانا لگانا ہو تو ہجوم خیالات کا داخلہ بند کرنا ضروری ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار