

Loading content...
قیام ارتکاز اصل بنیاد ہے جس پر آپ روحانیت کی عمارت کھڑی کر سکتے ہیں یہ علیحدہ بات ہے کہ آپ عمارت کتنی اونچائی پر لے جانا چاہتے ہیں اب یہ خود سوچ لیں مگر یہ نہیں بھولنا کہ آپ عمارت کی اونچائی جتنی بڑھاتے چلے جائیں گے بنیاد کو اتنا زیادہ مضبوط کرنا پڑے گا اور اگربنیاد موجود ہی نہء ہو گی تو عمارت کے کھڑے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عالم اسرار کے چاہے کتنے ہی چھوٹے علم کو لے لیں اس کے لیے قیام ارتکاز لازم ہوگا اور روحانیت کی آخری منزلوں تک آپ اسی ارتکاز کی مضبوطی کے مطابق جا سکیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار