

Loading content...
جب ہم یہاں تک پہنچ گئے ہیں تو اس پردہ اسرار کے بارے میں کچھ کہنا مناسب نہ ہوگا کیونکہ جو شخص کرات اسرار تک خود جائے گا اسے اس کے بارے میں خودبخود معلوم ہو جائے ا اور جس نے عالم اسرار تک جانا نہیں اس کے سامنے ان رازوں کو منکشف کرنا گناہ عظیم ہے اس لیے میں بیان کے اس سفر کو یہاں ختم کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار