

Loading content...
ایک او ربات بھی یاد رہے کہ زیارت عمومی وعامہ کرۂ روحی میں جائے بناں بھی ہو جاتی ہے مگر زیارت خاصہ کرۂ روحی میں جائے بناں نہیں ہو سکتی اور وہاں بھی اس کی یہی دو صورتیں باقی رہتی ہیں اور اگلے کرات میں بھی یہی صورت حال باقی رہتی ہے یعنی زیارت عامہ بھی ہوتی ہے اور زیارت خاصہ بھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار