

Loading content...
والسلام کا اظہار نورانی صورت میں ہوتا ہے اور اس کی خدوخال واضح ہوتے ہیں زیادہ تر وہ تنہا ہی ظاہر ہوتے ہیں کسی مجمعہ میں انہیں نہیں دیکھا جاتا یعنی وہ کسی اجتماع میں نظر نہیں آتے اور ان کے ساتھ کوئی دوسرا شخص نظر نہیں آتا بلکہ وہ صرف اسی شخص کیلئے ظاہر ہوتے ہیں جسے فیض روحانی پہنچانا مقصو دہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار