

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ جب بھی انسان اعمالِ زیارت کرتا ہے یا روحانی سفر میں مصروف ہوتا ہے تو اسے دو طرح کی زیارتء ہوتی ہے نمبر ایک زیارت عامہ ہوتی ہے اس کی پہچا یہ ہے کہ انسان جب ان کی زیارت کرتا ہے تو یا تو ان کی صورتِ نورانی کے خدوخال کو نہیں دیکھ پاتا ایک غیرواضح تصویر دیکھتاہے یا پھر وہ کسی کی شکل میں تصرف فرماتے ہیں یعنی انسان کے کسی دیکھے ہوئے آدمی کی شکل میں خود کو ظاہر فرماتے ہیں یا ان کی زیارت غیر متشرع صورت میں ہوتی ہے یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس نے ان کے باطن نورانی کی زیارت نہیں بلکہ ماضی کے غیر عارفین کی طرح اس نے زیارت کی ہے نمبر دو زیارت خاصہ ہوتی ہے جو عرفاو اولیاء ہی کو روحانی فیض پہنچانے کیلئے ہوتی ہے اس میں ایک تو آنجناب صلی اللہ علیہ وآہل وسلم اور ان کی پاک آل علیہم الصلوات
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار