

Loading content...
کے دیوانِ عام میں داخلے کی اجازت بھی مل جاتی ہے اور وہاں کبھی کبھی ان کی زیارت کا شرف بھی حاصل ہو جاتا ہے اور انسان اسی کو اپنے لیے معراج تصور کر لیتا ہے مگر یہ تو ایک ابتدا ہے کیونکہ وہ شہنشاہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس طرح اعلان نبوت کے وقت موجود تھے اسی طرح آج بھی موجود ہیں اور جس طرح اس دور میں کفار ومشرکین بھی ان کی زیارت کر سکتے تھے اسی طرح آج بھی کر سکتے ہیں پہلے بھی انہیں سفر کی صعوبتوں کے بعد زیارت ہوتی تھی آج بھی روحانی سفر کی صعوبتیں اٹھا کر جو بھی چاہے زیارت کر سکتا ہے مگر جس طرح ان کی موجودگی کے ظاہرزمانے میں کسی غیر عارف کو روحانی فیض نہیں ملا تھا اسی طرح آج کے مشرکین ومنافقین بھی زیارت تو کر لیتے ہیں مگر اسرارِ معنوی و روحانی سے ہمیشہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار