

Loading content...
کچھ لوگ اس عالم میں بیٹھ کر اس کا نظارہ کرتے ہیں تو یہاں کے ہو کے رہ جاتے ہیں اور آگے جانا بھول جاتے ہیں کیونکہ اس عالم میں پہنچنے کے بعد انسان کو ارواح مومنین اور اولیائے کرام کی صحبت میسر آتی ہے کیونکہ یہ کرہ بادی ہوتا ہے اس لیے اس میں آدمی خود کو ہوائوں میں اڑتا ہوا محسوس کرتا ہے اس میں انسان کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار