

Loading content...
اس مقام پہ حقیقی کشف قبور حاصل ہوتا ہے کیونکہ کشف قبور دو قسم کا ہوتا ہے ایک جزوقتی دوسرا حقیقی بس یہاں حقیقی کشف قبور حاصل ہوتا ہے اور یہاں اولیائے کرام کی روحیں صلحاء کی روحیں اس کی مدد کیلئے تیارہو جاتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار