

Loading content...
پرے باندھ کر آنا شروع ہو جاتی ہیں اسی طرح وہ اسے دیکھ دیکھ کر حیران ہوتی ہیں مگر ایک منزل پہ انہیں بھی احساس ہوتا ہے کہ یہ یہاں کسی شکار کے تعاقب میں آیا ہے تو وہ اسے ڈراتی بھی ہیں مگر بعد میں اس پر فرمائشیں کرنا شروع کر دیتی ہیں اور بعض اوقات انسان کو پوری پوری رات اپنی نیابت میں نمازیں پڑھواتی رہتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار