

Loading content...
جب انسان اس روحانی سفر میں پرواز کرتے کرتے مخلوق نار سے گزر کرتا ہے تو وہ اسے ایک مقام پر فاتح مان لیتی ہے اور اس کی اطاعت میں آنے کیلئے عہدوپیمان کیلئے حاضر ہوتی ہے تو اس مقام پہ طائرانِ قدس بغیر عہد وپیمان لیے انہیں رخصت دے دیتے ہیں کہ ہم تو مسافر ہیں یہاں قیام نہیں رکھنا چاہتے اس لیے ہمیں آپ سے کوئی سروکار نہیں ہے اس لیے آپ جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار