

Loading content...
جبکہ مرشدِ کامل ابتد میں ہی اسے آگا ہ فرما دیتا ہے کہ اس راستے میں کیا کیا ملنے والا ہے مگر تم نے آخری منزل پہ نگاہ رکھنا ہے اور انہیں مثالوں سے سمجھا دیتے ہیںح کہ یہ قوتیں راستے کی وادیاں ہیں جنہیں آخری منزل نہیں سمجھنا چاہیے اور تمہیں ان لوگوں کی طرح نہیں ہونا چاہیے جو انہی وادیوں میں خیمہ زن ہو جاتے ہیں اور کشف وکرامات میں مشغول ہو کر لوگوں کے درمیان ایسے پھنستے ہیں کہ زندگی بھر اس سے نہیں نکل سکتے اس لیے مرشد کامل کشف وکرامات میں کسی طالب کو داخل ہونے کی اجازت نہیں فرماتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار