

Loading content...
یہاں بھی وہی آدمی مار کھا جاتا ہے جو ڈر جاتا ہے کیونکہ ڈرتا ہے تو وہ حصار چھوڑ بیٹھتا ہے اور جب وہ حصار سے نکلتا ہے تو وہ اس پر حملہ آور ہوتے ہیں اور اس کی ایسی حالت بناتے ہیں کہ یہ پھر کبھی یہاں آنے کا نام نہ لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار