

Loading content...
ناری مخلوق قوم جنات ہے اور شیاطین ہیں جب انہیں یہ اطلاع ملتی ہے کہ ایک آدم زاد ان کی حدود میں داخل ہو گیا ہے تو وہ جوق درجوق اسے دیکھنے کیلئے آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ شاید یہ بھولا بھٹکا کوئی ادھر آنکلا ہے مگر جب وہ اسے سنجیدگی سے فتح کے اعمال میں مصروف دیکھتے ہیں تو پھر اسے بھگانے کی کوششیں شروع کر دیتے ہیں اور وہ بھی ڈرانے کا حربہ استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہاں جو بھی داخل ہوتا ہے وہ اپنے گرد حصار قائم کرکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار