

Loading content...
وہ قوتیں انسان سے مرعوب تو رہتی ہی ہیں اور اس کے مقابلے میں کبھی اعلان جنگ نہیں کرتیں مگر ایک طرح سے اس سے لاتعلق بھی ہو جاتی ہیں جب انسان اس کرہ کو عبور کرکے کرۂ نار میں داخل ہوتا ہے تو عالم نار میں ہلچل مچ جاتی ہے کہ یہ آدم زادہ یہاں کیسے گھس آیا ہے اس کا آ نا اچھا شگون نہیں مانا جاتا اس لیے وہ مخلوق اسے دیکھنے آتی ہے تو انسان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار