

Loading content...
جب انسان ایک اعلیٰ منزل کی طرف محو پرواز ہوتا ہے اور اس کا گزر کرہ ظلمانی سے ہوتا ہے اور یہ وہاں کی مخلوق کو فتح کرتا ہے تو وہ مخلوق (قوتیں) اس کی اطاعت کیلئے حاضر ہوتی ہیں تو انسان ان سے کہہ دیتا ہے کہ میں تو اگلی منزل کا مسافر ہوں مجھے آپ سے کوئی غرض نہیں آپ مجھ سے بے فکر ہو جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار