

Loading content...
علم الہمزاد کے ماہرین جانتے ہیں کہ اپنے ہمزاد کی تسخیر کیلئے کئی طرح کے اعمال کیے جاتے ہیں اس میں اولین وہ اعمال ہوتے ہیں جو آئینہ بینی کے ہوتے ہیں یعنی ایک بڑا آئینہ لے کر جس میں انسان کا چہرہ گردن تک نظر آئے اس کے سامنے ایک چراغ یا موم بتی جلائی جاتی ہے اور اسے اس طرح آئینے کے سامنے رکھا جاتا ہے کہ وہ آئینہ میں نظر نہ آئے مگر اس کی روشنی انسان کے چہرے پر پڑ رہی ہو اس کے بعد انسان اس آ ئینہ میں اپنی آنکھوں کے درمیان مقام مجمعۂ نور پہ نگاہوں کا ارتکاز کرتا ہے آنکھوں کو جھپکائے بناں ایک گھنٹہ ریاضت کرنا پڑتی ہے اور اسی دوران دعوتِ ہمزاد پڑھی جاتی ہے تو چالیس دنوں میں وہ مجسم ہوکر انسان کے سامنے آ جاتا ہے اور آخری دن انسان کو ایک صاف بوتل ساتھ رکھنا ہوتی ہے اور ہمزاد انسان کے سامنے آکر پوچھتا ہے کہ تم کیا چاہتے ہو؟ اس وقت اسے حکم دیا جاتا ہے کہ تم اس بوتل میں چلے جائو جب وہ اس میں چلا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار