

Loading content...
اس ہمزاد کو لطیفہ خفی یا لطیفہ نفسی بھی کہتے ہیں اور اس کے چار اقسام ہوتے ہیں یعنی انسان کے جو ہمزاد ہوتے ہیں ان کے چار اقسام ہوتے ہیں جنہیں ان کے خصوصیات کے اختلاف کی وجہ سے آتشی وبادی وآبی وخاکی ہمزاد کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار