

Loading content...
دوستو جب انسان روحانیت کے حصول کیلئے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے تو جو کرہ سب سے پہلے اس کے سامنے آتا ہے اسے کرۂ ظلمانی کہتے ہیں بہ الفاظ دیگر کرۂ سفلی بھی کہتے ہیں یعنی جو لوگ منزل توحید کی طرف محو پرواز ہوتے ہیں انہیں جس پہلے زون سے گزرنا پڑتا ہے وہ یہ سفلی وظلمانی کرہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار