

Loading content...
اس میں کسی مذہب وملت میں امتیاز نہیں ہوتا بلکہ ابتدائی قوتیں ہر مذہب کے لوگ حاصل کر سکتے ہیں یوں سمجھ لیں کہ جو بھی چاہے محنت کرے تزکیات کرے اور ابتدائی مشقیں کرے اسے ابتدائی قوتیں مل جاتی ہیں مگر ان کے حصول کیلے روحانیت کے اصول اربعہ عشر میں سے کچھ پر عمل پیرا ضرور ہونا پڑتا ہے یعنی کم کھانا کم سونا کم بولنا مخالفت نفس ترک خواہشات اور ارتکاز وغیرہ ہی کے ذریعے کچھ نہ کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار