

Loading content...
یہ ہمیں بھی معلوم ہے کہ سپرچوائل ازم پر 600 سکالرز نے ریسرچ کی ہے اور دو سے زیادہ یونیورسٹیوں میں اسے پڑھایا جاتاہے مہارشی جی کی اپنی کتابیں پانچ ہزار صفحات پر مبنی ہیں اور یہ کام یہاں ختم بھی نہیں ہوا مگر ہم یہ دیکھتے ہیں کہ وہ جو کلاس لے کر بیٹھے ہیں وہ ابتدائی کلاس ہے اور اس کی کامیابی میں واقعی من کا سکون ملتا ہے اور اس دنیا میں دکھوں اور الجھنوں کے ترسائے ہوئے لوگ جب تھوڑا سا سکون بھی پا لیتے ہیں تو اسے اپنی آخری منزل سمجھ کر سستانے بیٹھ جاتے ہیں اور اسی کو کافی سمجھتے ہیں جیسے ایک پیاسے کو جب کہیں سے پانی ملنے کی کوئی امید نہ ہو تو اسے اگر وہاں ایک وقت میں آدھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار