

Loading content...
یہ جو درجات میں نے بیان کیے ہیں ان میں تعلیم کا آغاز ایک جیسا ہوتا ہے مگر اس میں جو فرق ہے وہ آخری معیار کا ہے نہ کہ اولین نصاب کا یا مشقوں کاآپ دیکھیں جو شخص آج ڈاکٹریٹ کر کے آیا ہے یہ بھی کبھی پرائمری سکول میں پڑھتا تھا اور اس نے بھی آغاز ایک قاعدے ہی سے کیا ہے اسی طرح جو بھی باضابطہ طور پر روحانیت کو سیکھے گا اس کے لیے ابتدا میں قیامِ ارتکاز کی مشقیں لازم ہوتی ہیں اور ان مشقوں کے تنیجہ میں ملنے والی قوتیں بھی اسی طرح ملتی ہیں جیسے عام لوگوں کو ملتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار