

Loading content...
اس طبقے کے لوگوں میں مذہب و ملت کی حد بندیاں نہیں ہوتیں اور اس مقام سے منسوب جتنے اعمال ہیں یا مشقیں ہیں وہ کسی مذہب کی پراپرٹی Property شمار نہیں ہوتیں اور انہیں ایک یونیورسل ٹرتھ Universal Truth کی حیثیت حاصل ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار