

Loading content...
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو عوالم غیب کے سرے سے منکر ہوتے ہیں اور وہ عالم ظاہر کے علاوہ کسی غیبی عالم کے قائل نہیں ہوتے اور عالم غیب کی باتوں کو وہ وہم محض سمجھتے ہیں اور وہ دین اور روحانیت کی کوئی اہمیت نہیں سمجھتے اور ان اعمال روحانی کو وہ فراڈ سمجھتے ہیں یا اس میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو شوقیہ عالم ماوریٰ میں جھانکنا چاہتے ہیں مگر وہ اس کیلئے سنجیدہ نہیں ہوتے بلکہ ایک ڈسکوری Discovery کے طور پر کچھ دیکھنا چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار