

Loading content...
پیرانِ طریقت مرشدین راہ سلوک کا کام انبیاء علیہم السلام کی طرح کا ہوتا ہے کیونکہ وہ وارثانِ انبیاء ہوتے ہیں اس لیے ان کا کام اہل دنیا کو راہ ہدایت پر لگانا ہوتا ہے مگر اس دنیا میں لوگ ایک طرح کے نہیں ہوتے بلکہ روحانیت کے معاملے میں جو لوگوں کا رویہ ہوتا ہے اس رویہ کے حساب سے انہیں چھ 6 طبقات میں تقسیم کیا جاتا ہے کیونکہ ان کی منزلیں جدا جدا ہوتی ہیں اس لیے ان منازل کو کرات کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار