

Loading content...
کسی ناقص سے کامل کا صدور ناممکن ہے ایک اناڑی انجینئر کوئی کامل چیز ایجاد وتخلیق نہیں کر سکتا اس لیے انسان جب خود ناقص ہو تو وہ کس طرح کسی کی باطنی روحانیت کے حال کا ادراک کر سکے گا اس لیے اسے صرف ان ذوات پر بھروسہ کرنا پڑتا ہے جو اللہ کی انوارِ کاملہ ہیں یا جو ان کے اولیائے کرام ہیں ورنہ در ہر طریق گمراہی والی بات بن جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار