

Loading content...
اسی طرح جب کوئی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کامل ایمان رکھتا ہے اور ان کے اوصیاء وآئمہ ہداة علہم الصلوات والسلام کو نہیں مانتا اسے شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف رجوع کرنے کا حکم دیا جاتاہے کیونکہ ان پر بھی اپنے نائبین کا تعارف کروانا واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار