

Loading content...
اولیائے کرام رضوان اللہ علیہم بھی اسی کلیے پر عمل کا درس دیتے ہیں یعنی جو مقام رسالت کا منکر ہے اور اللہ جل جلالہ کو مانتا ہے اسے اللہ جل جلالہ کی طرف رجوع کرنے میں لگایا جاتاہے تاکہ اللہ جل جلالہ اپنے نائب حقیقی یعنی حضو ر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اور صفات واختیار وقدرت کا تعارف خود کروائے کیونکہ یہ شخص منیب کو تو سب کچھ مانتا ہے مگر اس کے نائب کو نہیں سمجھتا اور نائب کا تعارف منیب پر واجب ہوتا ہے اس طرح ایک گمراہ آدمی کو اولین سنگ میل مل جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار