

Loading content...
جب ایسے لوگ عرفاء اور اولیاء کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں تو انہیں آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام سے توسل کے راستے پر لگایا جاتا ہے اور اعمال میں سے ایسے اعمال کی دعوت پر مامور کیا جاتا ہے کہ جس سے امام زمانہ صلوات اللہ علیہ وعجلسے اس کا رابطہ ہو جائے تاکہ وہ انپے نائب کی خود نشاندہی فرمائیں اور اس کیلئے مرشد کا انتخاب اللہ کی طرف سے ہو نہ کہ ذاتی خواہش اور رائے پر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار