

Loading content...
ایسے لوگوں کو اولیائے کرام رضوان اللہ علیہم اسم علی علیہ الصلوات والسلام کی دائرہ بینی کرواتے ہیں اور اس اسم کے مراقبات کا حکم فرماتے ہیں اور وظائف میں دعائے نادِ علی صغیر وکبیر کی ریاضت ودعوت پر عامل ہونے کا حکم فرماتے ہیں یا پاسِ انفاس کے ساتھ دعوت اسم علی علیہ الصلوات والسلام کا اذن بخشتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار