

Loading content...
ایسے طلباء کیلئے اولیائے کرام رضوان اللہ علیہم مراقبات نور اول کرواتے ہیں اور اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ ارتکاز کا حکم فرماتے ہیں یعنی ان پر ارتکاز بالترتیب کرواتے ہیں درود شریف اور قصیدہ بردہ شریف وغیرہ پر عامل بناتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار