

Loading content...
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ وہ اللہ جل جلالہ اور اس کے نور اول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک تو ہر بات کو مانتے ہیں مگر ان کی نیابت عامہ وخاصہ کو تسلیم نہیں کرتے اور ان کا عقیدہ یہ ہوتا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو کائنات میں ہر قسمی تصرف فرما سکتے ہیں مگر ان کے علاوہ کوئی عالم ماورا میں مداخلت یا تصرف نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار