

Loading content...
کیونکہ یہ لوگ صرف اللہ جل جلالہ تک محدود ہوتے ہیں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روحانی مراتب واستمداد کے منکر ہوتے ہیں اس لیے انہیں عرفائے حقائق نفی اثبات کا کورس کرواتے ہیں اور اس کے ساتھ سلطان الاذکار یعنی اللہ ہو کی ریاضت کرواتے ہیں دعواتِ قرآن سورہ مزمل ویٰسین کے دعوات پر لگاتے ہیں یا پھر ذکر یونسیہ اور ایسے کئی ازکار ودعوات کا حکم فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار