

Loading content...
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جو اسلام کے ظاہر کو سب کچھ سمجھنے والے ہوتے ہیں اور باطنی اور روحانی دنیا کے منکر ہوتے ہیں حتیٰ کہ کسی یپر مرشد اولیائے کرام رضوان اللہ علیہم کے بھی قائل نہیں ہوتے اور وہ اعمال کی جزا کو موت کے بعد پر منحصر سمجھتے ہیں ان ظاہر بین لوگوں میں جہلاء سے لے کر علماء تک ہر قسم کے لوگ شامل ہوتے ہیں جو شان توحید کی آڑ میں مراتب رسالت وامامت وولایت کا انکار کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار