

Loading content...
انہی وجوہات کی بنا پر ان علوم میں وہ لوگ دلچسپی لیتے ہیں جو تزکیاتی پابندیوں سے جی چراتے ہیں یا جو کسی بڑی محنت کے بغیر پیسہ کمانا چاہتے یا ان علوم کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے اس پر تحقیقی کام کرتے ہیں مگر اس دور میں ان علوم کو ایک سائنس کا درجہ مل چکا ہے اور ان پر کمپیوٹر cds مارکیٹ میں عام مل جاتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار