

Loading content...
دوستو میں نے جن علوم کا تذکرہ کیا ہے یہ پرائمری علوم شمار ہوتے ہیں کیونکہ اس میں انسان بہت محدود ہوتا ہے یعنی ایک تو مستقبل کو اشاراتی زبان میں دیکھتا ہے واضح اور سو فیصد یقینی حد تک اسے نہیں دیکھتا پھر یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ بلاواسطہ نہیں دیکھ سکتا بلکہ کسی بزرگ اور ماہر کے متعینات پر بھروسہ کرنا بھی ناگزیر ہوتا ہے اپنے طور پر کوئی حکم متعین نہیں کر سکتاتیسری بات یہ ہے کہ وہ مستقبل کے بارے میں معلوم تو کر سکتا ہے مگر اس میں تغیروتبدل نہیں کر سکتا اور یہ علوم Only for Reading ہوتے ہیں انسان نوشتۂ تقدیر کو مبہم الفاظ میں پڑھ سکتا ہے مگر اس میں تبدیلی کرنا اس کے بس کا روگ نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار