

Loading content...
دھار آلے سے قتل ہونے کے علامات دیکھے تو سب کے سامنے بتا دیا اور وہ شخص اسی طرح قتل ہوا ایک اور شخص کو کند آلے سے سر پہ ضرب لگنے سے موت واقع ہونے کے علامات دیکھے تو اسے بھی بتا دیا کچھ عرصہ بعد وہ اسی طرح قتل ہوا اسی طرح کے لاتعداد واقعات کی پیش گوئی پامسٹری کے ذریعے کی جو درست ثابت ہوئی اور میرا مقصد اس علم کی سچائی کو پرکھنا تھا سو یہ درست علم ثابت ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار