

Loading content...
یہ ہاتھ کی لکیروں اور بناوٹ اور ابھاروں سے مستقبل کے بارے میں بتاتا ہے اس میں ایک طرح کا علم نجوم بھی ہوتا ہے یعنی ابھاروں کو سیاروں سے منسوب مانا جاتا ہے اور لکیروں کو علامات کے طور پر مانا جاتا ہے یعنی یہ لکیر زندگی کی علامت ہے یہ دل اور اموشن Emotion کی علامت ہے یہ زھن اور دماغی قوتوں اورسرکی علامت ہے یہ کامیابی اور شہرت کی یہ قسمت کی وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار