

Loading content...
یہ علم جدید دور میں یورپ میں متعارف ہوا ہے اس میں چائے پینے کے بعد جو پیالی میں پتی رہ جاتی ہے اس سے احکام لگائے جاتے ہیں کہ اگر پتی پان کے پتے کی طرح کی شکل میں موجود ہو تو کیا ہوتا ہے اگر پرندے کی شکل میں ہو تو کیا ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار