

Loading content...
کہ یہ تو پھندے کی موت کی علامت ہے میں نے اس سے کہا تم یا تو خودکشی کرو گے اور گلے میں پھندا ڈال لو گے یا پھر تمہیں حکومت کی طرف سے پھانسی دی جائے گی اور میں نے اس کے مزاج کو دیکھا تو ایک بہادر آدمی تھا اور میں اس حقیقت سے بھی آشنا تھا کہ خودکشی بزدل آدمی کرتے ہیں اس لیے میں نے اسے کہا کہ اس کا قوی امکان ہے تمہیں پھانسی کی سزا ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار