

Loading content...
یہ علم خوابوں کے اسرار کو سمجھنے پر مبنی ہوتا ہے اور خوابوں کی علامات کو سمجھنا ایک علیحدہ علم ہے کیونکہ انسان جو کچھ خواب میں دیکھتا ہے وہ بھی ایک قدرت کی طرف سے اشارہ ہی ہوتا ہے جیسے جناب یوسف علیہ السلام خواب میں سورج چاند ستاروں کو اپنا سجدہ کرتے دیکھتے ہیں مگر اس سے مراد ان کے والدین اور ان کے بھائی سلام اللہ علیہم ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار