

Loading content...
یہ علم بہت قدیم ہے اور ماضی میں یہ علم صحیح موجود رہا ہے اور جناب موسیٰ علیہ السلام کی ولادت کی خبر اور فرعون کا واقعہ اسی علم کی سچائی کیلئے کافی ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ اس دور میں ناقص المیعار لوگ وہ صحیح علم نہ رکھتے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار