

Loading content...
یہ علم نجوم کی حرکت اور ان کے محل وقوع سے نتائج اخذ کرتا ہے یعنی پہلے بارہ بروج اور ان کے درجات کی ویلیو Value متعین کرتا ہے اس کے بعد سیاروں کی علاماتی حیثیت متعین کرتا ہے اور اس کے بعد ان کی گردشی حرکتوں سے مستقبل کے بارے میں پیش گوئیاں کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار