

Loading content...
یہ بھی اعداد کے گرد گھومتا ہے یا یوں سمجھیں یہ سپر Super علم الاعداد ہے کیونکہ علم الاعداد میں ایک دو قلید ابجد استعمال ہوتی ہے مگر اس میں ساٹھ سے ستر تک کلید ہائے ابجد استعمال ہوتی ہیں یعنی ایک ایک حرف کی ساٹھ سے ستر قیمتیں مقرر ہوتی ہیں اور انہیں مستحصلوں میں استعمال کرکے کوئی پیش گوئی کی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار