

Loading content...
قدرت نے بھی انسان کی اس خواہش کے احترام میں اس کائنات کی ہر چیز پر ایک اشاراتی زبان میں عبارتیں لکھ دی ہیں کہ جو اس کے مستقبل کے بارے میں بہت کچھ بتا دیتی ہیں اس لیے روحانی یا پراسرار علوم میں پرائمری قسم کے وہ علوم آتے ہیں کہ جو انسان کو اس اشاراتی یا معماتی زبان کو سمجھنے سمجھانے پر مبنی ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار