

Loading content...
انسان درجاتی لحاظ سے ماضی حال اور مستقبل میں جھانکنے کی شدید خواہش رکھتا ہے کئی لوگ اپنے مستقبل کو جاننے کیلئے ہمیشہ بیقرار نظر آتے ہیں ایک انجانی خواہش یا خوف انہیں مستقبل کے بارے میں معلوم کرنے پر مجبور کرتا رہتا ہے اس لیے انسان جس کے بارے میں جانتا ہے کہ یہ مستقبل کے بارے میں کچھ نہ کچھ سچی پیش گوئیاں کر سکتا ہے اسے بہت بڑی چیز سمجھتا ہے یعنی اسی ایک بات سے کسی کو نبی ولی عالم تک مان لیتا ہے کہ یہ آدمی مجھے قبل ازوقت کچھ باتیں بتا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار