

Loading content...
لیکن اس حقیقت سے انسان کبھی بھی انکار نہیں کر سکا کہ اس کائنات کے اوپر اسرار کا ایک دبیز پردہ پڑا ہوا ہے اور ایک عام انسان اس کے اندر نہیں جھانک سکتا لیکن مشاہدہ یہ بھی بتاتا ہے کہ اس پردہ اسرار میں کہیں نہ کہیں شگاف ضرور ہے جس سے اس کے اندر جھانکا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار