

Loading content...
اب ہم روحانیت کے حصول کے اعمال کی وادیٔ پرخار میں آپ کو ساتھ لے کر داخل ہو رہے ہیں لیکن داخل ہونے سے پہلے اس کی درجاتی بلندیوں کے بارے میں آگاہ کرنا ضروری ہے تاکہ آپ کو سفر شروع کرنے میں آسانی رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار